ایران کی شرائط پوری ہونے تک امریکا سےکوئی مذاکرات نہیں ہوں گے: ابراہیم عزیزی

تہران….ویب ڈیسک…….ایرانی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کے سربراہ ابراہیم عزیزی کا کہنا ہے ایران کی شرائط تسلیم ہونے تک مذاکرات بےسود ہیں، ایران کی شرائط پوری ہونے تک امریکا سےکوئی مذاکرات نہیں ہوں گے۔
ایرانی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کے سربراہ ابراہیم عزیزی نے کہا ہےکہ ایران کی شرائط تسلیم ہونے تک مذاکرات بے سود ہیں اور ایران کی شرائط پوری ہونے تک امریکا سےکوئی مذاکرات نہیں ہوں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں