بیجنگ…. مشرقی چین میں غیر ملکی پرچم والے مال بردار جہاز میں مرمت کے دوران خوفناک آتشزدگی کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک ہوگئے۔
چینی میڈیا کے مطابق واقعہ چنگ ڈاؤ کے شپ یارڈ میں پیش آیا، جہاں مال بردار جہاز مرمت کے لیے موجود تھا کہ اچانک آگ بھڑک اٹھی۔
جہاز میں مجموعی طور پر 42 افراد سوار تھے، جن میں سے 12 کو بحفاظت نکال لیا گیا، جبکہ آتشزدگی میں زخمی ہونے والے 5 افراد اسپتال میں زیر علاج ہیں۔
چینی میڈیا کے مطابق امدادی ٹیموں نے تین گھنٹے سے زائد کوششوں کے بعد آگ پر قابو پالیا۔
واقعے پر چینی صدر شی جن پنگ اور وزیراعظم لی چیانگ نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے متاثرین اور ان کے اہلخانہ کو مکمل تعاون اور امداد فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 105 ڈالر فی بیرل سے بھی تجاوز کرگئی
مشرقی چین میں مال بردار جہاز میں خوفناک آتشزدگی، 20 افراد ہلاک
طویل غیرحاضری، محکمہ صحت بلوچستان نے 26 لیڈی ڈاکٹرز ،2ایم اوز کو ملازمت سے برطرف کردیا
نئے صوبوں یا انتظامی یونٹس کے فیصلے کیلئے اتفاق رائے ضروری ہے، حافظ نعیم الرحمان
اسحاق ڈار کا ترک ہم منصب سے رابطہ ، فلسطین پر مشترکہ موقف کا اعادہ
وزیراعلی بلوچستان نے سینئر افسران سے نوکریاں فروخت نہ کرنے کا حلف لے لیا
وزیرِ اعظم نے آٹو پالیسی 2026 کی منظوری دیدی ،آئی ایم ایف کی منظوری کے بعد باضابطہ اعلان کیا جائےگا
سعودی عرب پر حوثی حملے خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی کھلی خلاف ورزی ہیں ،پاکستان
پاکستان کی بھارتی شہر سہارنپور میں صدیوں پرانی مسجد کو مسمار کرنے کی شدید مذمت
مشرقی چین میں مال بردار جہاز میں خوفناک آتشزدگی، 20 افراد ہلاک