کوئٹہ میں سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر موبائل ڈیٹا سروس ایک بار پھر بند کر دی گئی ہے، جس کے باعث شہریوں کو انٹرنیٹ سروس کے استعمال میں مشکلات کا سامنا ہے۔اہلِ کوئٹہ کا کہنا ہے کہ اگر سیکیورٹی وجوہات کے باعث سروس بند کی گئی ہے تو متعلقہ حکام شہریوں کو اس حوالے سے بروقت آگاہ کریں۔
کوئٹہ میں موبائل ڈیٹا سروس ایک بار پھر بند
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل