ایران نے جنگ کے دوران تباہ کیے گئے امریکی لڑاکا طیارے نمائش کیلئے پیش کردیے

ویب ڈیسک…..ایرانی پاسداران انقلاب نے جنگ کے دوران تباہ کیے گئے امریکا اور اسرائیل کے طیارے نمائش کے لیے پیش کردیے۔


ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق پہلی بار جاری کی گئی تصاویر میں امریکا کے ایف 15 لڑاکا طیارے کی باقیات بھی دکھائی گئی ہیں۔

اس کے علاوہ نمائش کے لیے پیش کی گئی اشیا میں لڑاکا طیارے کی ایجکشن سیٹ، کونوپی اور دم بھی رکھی گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں