کوئٹہ: امن و امان کی خراب صورتحال کے باعث ضلع نوشکی میں 31 جولائی تک کرفیو نافذ
کوئٹہ: کرفیو منگل رات 8 بجے سے 31 جولائی رات 8 بجے تک نافذ رہے گا، نوزتیفکیشن محکمہ داخلہ
کوئٹہ: کرفیو کے باعث ضلع نوشکی میں بغیر اجازت گھروں سے نکلنے اور نقل و حرکت پر مکمل پابندی
کوئٹہ: کرفیو کے دوران عوامی اجتماعات، جلوس اور غیر ضروری سفر پر پابندی، نوٹفیکیشن
کوئٹہ: ڈپٹی کمشنر سرکاری ملازمین، میڈیکل، ریسکیو اور یوٹیلٹی عملے کو استثنا دینے کا مجاز ہوگا ، نوٹیفیکیشن
کوئٹہ: کرفیو کی خلاف ورزی پر قانون کے مطابق سخت کارروائی کی جائے گی، نوٹفیکیشن
نوشکی میں کرفیو نافذ کردیا گیا