کوئٹہ۔۔۔۔۔معروف سیاسی و قبائلی شخصیت میر درک خان ڈومکی کی جانب سے صوبائی مشیر برائے لوکل گورنمنٹ نوابزادہ امیر حمزہ زہری کے اعزاز میں پرتکلف عشائیے کا اہتمام کیا گیا۔عشائیے میں صوبائی وزیر انڈسٹریز اینڈ کامرس بلوچستان سردار کوہیار خان ڈومکی، سردارزادہ میر دینار خان ڈومکی، میر شاہزین خان ڈومکی، کے ڈی مری، ڈسٹرکٹ چیئرمین میر صلاح الدین زہری، چیئرمین میونسپل کمیٹی حاجی فیصل زہری اور میر ظفر علی ساسولی نے شرکت کی۔ اس موقع پر مختلف سیاسی امور اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
نوابزادہ امیر حمزہ زہری کے اعزاز میں پرتکلف عشائیے کا اہتمام
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل