اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پیٹرولیم ڈویژن نے آئندہ تین روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کردیا، جس کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 66 پیسے فی لیٹر کمی جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 52 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کمی کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 398 روپے 30 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی ہے، جبکہ اضافے کے بعد ڈیزل کی قیمت 396 روپے 24 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔
پیٹرول 66 پیسے سستا ڈیزل 52 پیسے فی لیٹر مہنگا کردیا گیا
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل